Al-Ma'idah|Ayah#(38-40)|Dr.Humaira Tariq by Jamaat Women published on 2021-06-05T07:20:28Z Surah Al-Ma'idah Ayah#38-40 Class#208 By: Dr.Humaira Tariq www.jamaatwomen.org 🔹اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَیطٰنِ الرَّجِیمِ🔹 🔸بِسمِ اللهِ الرَّحَمٰنِ الرَّحِیمِ🔸 🌼آیت نمبر 38 اور چور ، خواہ عورت ہو یا مرد ، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو ، یہ ان کی کمائی کا بدلہ ہے اور اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا ۔ اللہ کی قدرت سب پر غالب ہے اور وہ دانا و بینا ہے 🌼آیت نمبر 39 _____________ پھر جو ظلم کرنے کے بعد توبہ کرے اور اپنی اصلاح کر لے تو اللہ کی نظرِ عنایت 🌼آیت نمبر 40 _____________ کیا تم جانتے نہیں ہو کہ اللہ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک ہے ؟ جسے چاہے سزا دے اور جسے چاہے معاف کر دے ، وہ ہر چیز کا اختیار رکھتا ہے ۔پھر اس پر مائل ہو جائے گی ، اللہ بہت درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔ Genre Learning